انیقہ ذوالفقار پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ کم عرصے میں ہی انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرچکی ہیں۔ کینیڈا میں پیدا ہوئیں، بچپن میں اسکول تھیٹر نے ان کے اداکاری کے شوق کو پروان چڑھایا جس کے بعد فلم کی جانب آئیں۔ پاکستان آنے کے بعد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔آج کل ان کا ڈراما سیریل بمبئی ٹیلرز ان ایئر ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انیقہ ذوالفقار نے اپنے اب تک کے فنی سفر اور اگے کے پروگرام پر بات کی۔
کسی بھی میڈیم مین کام۔کروں جذبہ ایک ہی رہتا ہے
پاکستان سے ایک طرح کا لگائو ہے جو مجھے یہاں کھینچ لایا
پریوں اور ڈراونی کہانیوں کے کردار ادا کرنے کا شوق ہے
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
شئیر


