SKIP TO MAIN CONTENT

یہ آسٹریلین نہیں لگتے: نیپال-تبت سیلاب میں لاپتہ آسٹریلین شہریوں کی تصاویر پر نسل پرستانہ تبصرے

A woman looks at photographs of missing persons in the aftermath of flash floods, at the Tribhuvan University Teaching hospital in Kathmandu
A woman looks at photographs of missing persons in the aftermath of flash floods, at the Tribhuvan University Teaching hospital in Kathmandu. Source: AFP / Manan Vatsyayana

نیپال-تبت کے سیلاب کے سیلاب کے باعث ہونے والی اموات اور تباہی کے دورمیان، نسلی تعصب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ابھر رہا ہے۔


تاریخِ اشاعت بجے

By Olivia Di Iorio

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS



Skip to podcast episode content

نیپال-تبت کے سیلاب کے سیلاب کے باعث ہونے والی اموات اور تباہی کے دورمیان، نسلی تعصب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ابھر رہا ہے۔


سیلاب ہزاروں کی موت کا باعث بنا ہے، جب کہ بہت سے لوگ لاپتہ ہیں، جن میں اشاعت کے وقت تک 36 آسٹریلوی افراد بھی شامل ہیں۔

خبررساں اداروں کی طرف سے آن لائن پوسٹ کی گئی تصاویر کے تبصروں کے سیکشن میں نسلی تعصب کے تبصروں کی بھسری تعداد موجود ہے

 

ایس بی ایس نیپالی کے سینئر پروڈیوسر دینیتا ریشل نے ایس بی ایس ایگزامائنز کو بتایا: "میری رائے میں اس طرح کے مشکل وقت میں یہ واقعی تشویش کا باعث ہوتا ہے کہ آپ کی جلد کا رنگ، آپ کے کپڑوں کا ڈیزائن، آپ کے پہنے ہوئے زیور . یہ تمام چیزیں ہم آہنگی میں دراڑ ڈالنے اور خوف کو ہوا دینے کا باعث بن سکتے ہیں

 

ایس بی ایس ایگزامائنز کے اس قسط میں، ہم پوچھتے ہیں کہ تباہ کن قدرتی آفت کے بعد نسلی تعصب کے تبصرے کیوں بڑھ رہے ہیں؟


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now