یاسر حسین پاکستانی شو بزنس میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ تھیٹر ہو، فلم ہو یا ٹیلی ویژن انہوں نے ہر جگہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ پلے رائٹنگ بھی ان کا شہرت کا خاصہ ہیں۔ حال ہی میں ان کے اسٹیج پلے، منکی بزنس نے پاکستان میں پے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے اور اب وہ اسے ملک سے باہر بھی لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو میں یاسر حسین نے اپنے فن اور پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مجموعی صورتحال پر بات کی۔
- “پاکستان میں لوگ کامیڈی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
- یہاں تھیٹر سے آرٹسٹ اپنا گھر نہیں چلا سکتا۔
- بدقسمتی سے ہمارے یہاں رائٹرز کو جائز پذیرائی نہیں ملتی۔”
— یاسر حسین
_________________________________________________________________________________
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




