وکٹوریہ کی کئی ملٹی کلچر کمیونیٹیز کی پولیس تلاشی کا تناسب دوسروں کے مقابلے میں غیر معمولی طور پر ذیادہ
Published
ایک پولیس مطالعے میں پتہ چلا ہے کہ وکٹوریہ کی سب سے زیادہ نسلی طور پر متنوع کمیونٹیز کو غیر معمولی طور پر تلاشی کے لیے نشانہ بنایا جاتا ہے، حالانکہ ان کے جرائم کی شرح کم ہے۔ سنٹر اگینسٹ ریشل پروفائلنگ کے مطابق، ریاست میں اس عمل پر پابندی کے ایک دہائی بعد بھی تعصب ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسی موضوع کی منسبت سے ایس بی ایس اردو کے دیگر پوڈ کاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے گئے موضوعات کا انتخاب کیجئے۔