Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور یہاں کا ملٹی کلچرزم بہت متاثر کُن ہے: سرمد کھوسٹ

Sarmad Khoosat facebook official2.jpg

آسٹریلیا کا پرُسکون ماحول اور یہاں کا ملٹی کلچرزم بہت متاثر کنُ ہے: سرمد کھوسٹ Credit: Sarmad Khoosat official Facebook

معروف پاکستانی ہدایتکار اور اداکار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور ملٹی کلچرل معاشرہ نہایت متاثر کن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہاں کے ماحول کا فطرتی حُسن اور کمیونیٹیز کی سماجی ہم آہنگی نمایاں طور پر محسوس ہوتی ہے۔فن کے شائیقین کی جانب سے ملنے والی پذیرائی اس تجربے کو مزید خوشگوار بناتی ہے۔ ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Muhammad Riaz, Rehan Alavi

پیش کار SBS Urdu

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

معروف پاکستانی ہدایتکار اور اداکار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا پُرسکون ماحول اور ملٹی کلچرل معاشرہ نہایت متاثر کن ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہاں کے ماحول کا فطرتی حُسن اور کمیونیٹیز کی سماجی ہم آہنگی نمایاں طور پر محسوس ہوتی ہے۔فن کے شائیقین کی جانب سے ملنے والی پذیرائی اس تجربے کو مزید خوشگوار بناتی ہے۔ ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

سرمد کھوسٹ کے مطابق لوگوں کی گرمجوشی اور خلوص فنکار کے لیے حوصلہ افزا ہے۔

وہ شائقین کی جانب سے ملنے والی محبت اور پذیرائی کو ایک قیمتی اعزاز قرار دیتے ہیں۔

سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں صاف شفاف فضا اور متوازن طرزِ زندگی دل کو سکون دیتا ہے۔

یہاں مختلف ثقافتوں کا باہمی احترام ایک مضبوط سماجی رشتہ قائم کرتا ہے۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now