آسٹریلیا میں پہلی بار پاکستانی فلموں کا رنگ برنگ میلہ سج رہا ہے۔ چھبیس جون کو سڈنی کے مقامی سنیما ہال میں ہونے والے اس پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول آسٹریلیا میں کس طرح کی فلمیں دکھائی جا رہی ہیں ۔ کیا مستقبل میں آسٹریلیا پاکستانی فلموں کی مارکیٹ بن سکتا ہے؟ اس فیسٹیول کا پس منظر اور شرکا کے بارے میں جاننے کے لئے فلم فیسٹیول کے ڈائیرکٹر مصور چغتائی کی بات چیت سنئیے ۔
شئیر





