“پروفیشنل فٹنس ٹرینر اور نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی کے مطابق رمضان میں اضافی گھریلو اور سماجی ذمے داریوں کے باعث مسلم خواتین اکثر اپنی غذا اور فٹنس کو نظر انداز کر دیتی ہیں، حالانکہ متوازن خوراک اور ہلکی ورزش روزے کے دوران توانائی برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
سحری اور افطار میں صحت بخش کھانوں کا انتخاب، مرغن کھانوں سے پرہیز، اور محفوظ ورزش سے عبادات اور کام کے ساتھ بھی رمضان میں فٹنس قائم رکھی جا سکتی ہے۔فٹنس ٹرینر ثانیہ کیانی
ثانیہ کیانی کے مطابق متوازن رمضان ڈائٹ میں درست غذائی منصوبہ بندی اور مناسب ورزش خواتین کو پورے مہینے متحرک، مضبوط اور صحت مند رکھنے میں مدد دیتی ہے۔”
مزید جانئے

صحت مند آسٹریلیا
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے







