ردا طاہر ایک ماہر غذائیات ہیں جو جنوب ایشیائی پس منظر افراد کو ان کی ثقافت کے لحاظ سے صحت مند اور غذائیت سے بھر پور خوارک کے استعمال کی ترغیب دیتی ہیں ۔ ردا کا کہنا ہے کہ ’وزن کم کرنے کے لئے سخت ڈائیٹس کے بجائے پائیدار اور صحت بخش غذائی آپشنز اختیار کرنا آپ کو طویل عرصے تک تندرست رکھ سکتا ہے ۔
ڈائیٹ کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ بھوکا رہا جائے بلکہ صحیح چیزیں ، درست وقت پر اور درست مقدار میں کھانا ہےرداطاہر، ماہر غذائیات
ردا نے مشورہ دیا کہ آج کل کے موسم میں یہ ضروری ہے کہ پانی کا استعمال بڑھا دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہائیڈرولائٹس کا استعمال آپ کو پانی کی کمہہ دور کرنے میں مدد دے گا۔
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے







