اس پوڈ کاسٹ میں صحت مند غذا اور ورزش کے بارے میں ماہرین کی رائے اور تجاویز سے آپ کو معلوم ہوگا کہ برصغیر کے روایتی کھانوں کو صحت مند طریقے سے کیسے اپنی خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے اور جسمانی تندرستی کو برقرار رکھنے کے لئے کونسی ورزشیں مفید ہیں۔ سنئے یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ میں اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سنئیر لکچرر ڈاکٹر افضل محمود سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت
شئیر





