Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس کرنے کے لئے کیا قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی ہیں؟

IMG_4111.jpeg

آسٹریلیا میں گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس شروع کرنے کے لیے مخصوص قانونی، تعلیمی اور حفاظتی تقاضے پورے کرنا ضروری ہوتے ہیں۔ پروفیشنل شیف نادیہ خاں کے مطابق اس میں فوڈ سیفٹی کی تربیت، متعلقہ سرٹیفیکیشن، صحت اور صفائی کے معیارات کی پابندی شامل ہے۔ اس کے علاوہ مقامی کونسل کی انسپیکشن، باقاعدہ اجازت نامہ، اور کئی صورتوں میں کمرشل کچن کے استعمال کی شرط بھی ہو سکتی ہے۔ مزید سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلیا میں گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس شروع کرنے کے لیے مخصوص قانونی، تعلیمی اور حفاظتی تقاضے پورے کرنا ضروری ہوتے ہیں۔ پروفیشنل شیف نادیہ خاں کے مطابق اس میں فوڈ سیفٹی کی تربیت، متعلقہ سرٹیفیکیشن، صحت اور صفائی کے معیارات کی پابندی شامل ہے۔ اس کے علاوہ مقامی کونسل کی انسپیکشن، باقاعدہ اجازت نامہ، اور کئی صورتوں میں کمرشل کچن کے استعمال کی شرط بھی ہو سکتی ہے۔ مزید سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔

پروفیشنل شیف نادیہ خاں کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں گھر کے کھانے کا بزنس قانونی، صحت اور سیفٹی کے تقاضے پورے کیے بغیر شروع نہیں کیا جا سکتا۔ نادیہ خان کے مطابق فوڈ بزنس شروع کرنے سے پہلے تمام قواعد و ضوابط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے تاکہ صارفین کی صحت اور کاروبار دونوں محفوظ رہیں۔

___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now