گھر کا پکا کھانا رمضان میں مل جائے تو کتنا اچھا ہو !

Make informed choices about what you eat and drink while travelling. Source: Getty / Getty Images
برصغیر پاک و ہند سے تعلق رکھنے والے بیشتر افراد کے لئے روزہ افطار کا مطلب روایتی کھانے ہوتے ہیں جن میں تلی ہوئی اشیا جیسا کہ پکوڑے اور سموسوں کی مختلف ورایٹیز شامل ہیں ۔ آسٹریلیا میں مقیم کئی پاکستانی خواتین افطار کی ان اشیاٗ کو گھر سے بنا کر فروخت کررہی ہیں ۔ یہ کاروبار نہ صرف ان خواتین کے لئے آمدن کا باعث ہے بلکہ نوکری پیشہ افراد اور طلباٗ جو روز کھانا یا افطار نہیں بنا پاتے ان کے لئے سہولت بھی ہے ۔
شئیر