پہلے ماڈلنگ پروجیکٹ میں اندازہ ہوگیا تھا کیمرے کے پیچھے رہ کر زیادہ بہتر کام کرسکتا ہوں: محسن طلعت

vlcsnap-2026-02-06-12h48m51s244.png

Source: SBS / Kaukab Jahan

محسن طلعت کا شمار پاکستان کے ان ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جو اپنے ڈراموں میں نئے موضوعات اور کرداروں کو متعارف کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔


اپنے کام میں اصلاح اور آگاہی کے پہلو کو نمایاں رکھتے ہیں۔ آج کل ان کا ڈراما سیریل راہگزر گرین ٹی وی پر آن ایئر ہے۔ سنئے محسن طلعت کے ساتھ خصوصی گفتگو کوکب جہاں کی اس رپورٹ میں۔

ہم ڈرامے میں نئے موضوعات پر بات کرنے سے ہچکچاتے ہیں

ہمارے یہاں فیملی ڈرامے ہٹ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ناظرین وہی کردار دیکھنا پسند کرتے ہیں جن سے وہ تعلق محسوس کریں۔

ڈرامے میں خواتین کے اسٹیریوٹائپ کرداروں کو تبدیل کرنے میں وقت لگےگا۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now