معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ افگن آسٹریلیا کے دورے کے تجربات شئیر کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کا صاف ستھرا ماحول اور دوستانہ معاشرہ انہیں بے حد پسند آیا۔ ان کے مطابق پاکستانی ڈرامہ آسٹریلیا میں بسنے والے پاکستانیوں کو اپنی ثقافت، زبان اور جذباتی رشتوں سے جوڑے رکھتا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
نادیہ افگن کے مطابق آسٹریلیا میں صاف ہوا، خوشگوار فضا اور لوگوں کا دوستانہ رویہ دل کو بھاتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہاں اہم لوگوں سے پروٹوکول کے بغیر میل جول ایک مثبت اور انسانی تجربہ ہے۔
نادیہ افگن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامےاپنی منفرد کہانیوں کے ذریعے دیارِ غیر میں رہنے والوں کو گھر جیسا احساس دیتے ہیں۔
___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
شئیر



