کیا لاک ڈاون ختم ہونے کے ایک سال بعد بھی بچے ذہنی دباو کا شکارہیں

میلبرن میں آخری طویل لاک ڈاون کے خاتمے کو ایک سال گزر گیا ہے لیکن اب بھی بچوں کو معمول کی زندگی کی طرف لوٹنے میں دشواری کا سامنا ہے ، والدین اور اساتذہ مختلف سرگرمیوں کے ذریعے بچوں میں موجود سماجی انتشار کا خاتمہ کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔
شئیر