کیا آپ بھی اپنے دفتر میں ذہنی تھکان کا شکار ہیں

Credit: Westend61/Getty Images/Westend61
دفاتر اور کام کی جگہوں پر تھکان اور ذہنی دباؤ آسٹریلیا میں ایک عام رجحان بنتا جا رہا ہے ، 62 فیصدآسٹریلینزکام کی جگہوں پر تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں جبکہ ملازمین کی بڑی تعداد کام کی جگہ پر معاونت کے حوالے سے عدم اطمینان کا شکار ہے ۔
شئیر