دبئی میں اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس کے آٹھویں دن، مندوبین نے سمندر کی فضا کو بہتر طور پر محفوظ کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جبکہ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی COP اجلاس کے دوران ایک ماحول دوست پائیدار فیشن شو کی میزبانی کی گئی ہے۔
شئیر





