FIFA ورلڈ کپ 2026: جانئےآسٹریلیا کا مقابلہ ورلڈ کپ کے کن میزبان شریک ممالک سے ہو گا

FIFA President Gianni Infantino presents Peace Prize to President Donald Trump during the 2026 FIFA World Cup draw

The draw has been made for the 2026 FIFA World Cup, and Australia are up against the co-hosts. Source: SIPA USA / AAP

فیفا کے سربراہ جیانی انفانتینو کا کہنا ہے کہ آپ فٹبال کے عالمی کپ کو کسی بھی طرح بیان کریں مگر فیفا ورلڈ کپ دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ڈرا مکمل ہو چکا ہے — اور آسٹریلیا میزبان ٹیموں کے گروپ میں شامل ہے اس کا مطلب ہے کہ اس کے ابتدائی راؤنڈ کے مقابلے میزبان شریک ٹیموں سے ہوں گے۔



فٹبال کے عالمی کپ کو دنیا کا سب سے بڑا عالمی کھیل کا میلہ کہا جاتا ہے۔ 2026 کے مقابلوں کے ڈراز ہو نے کے بعد یہ واضع ہو گیا ہے کہ کس ٹیم کا مدِ مقابل کون ہو گا۔ SBS آسٹریلیا میں فیفا ورلد کپ کا آفیشل براڈ کاسٹر ہے اور آسٹریلیا میں عالمی کپ کے یہ مقابلے براہ راست مفت دکھائے جائیں گے۔
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand