آسٹریلیا میں مختلف ثقافتی پس منظر کے افراد آباد ہیں۔ اور 2021 میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مردم شماری کے ذریعے آسٹریلیا بھر سے ایسا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا جس نے ملک میں دس بڑی بیماریوں کی نشاندہی کی۔ مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By Deborah Groarke
پیش کار Nida Tahseen
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


