پاکستان کے سابق حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے. وہ ایک فور سٹار جنرل تھے اور انھوں نے ایک بغاوت کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ جسکے بعد وہ ایک دہائی تک پاکستان پر حکومت کرتے رہے۔ انکی زندگی کے بارے میں مزید تفصیلات اس پوڈکاسٹ میں سنیں۔
شئیر