ہنگامی حالات میں کیا کرنا چاہیے؟ فریال خان انگریزی نہ بولنے والے افراد کی مدد کیلیے سرگرم

WhatsApp Image 2023-02-03 at 10.57.02 AM.jpeg

Faryal Nawaz Khan, Project Manager for North East Multicultural Association (NEMA)

آسٹریلیا پوری دنیا سے آئے افراد کو اپنی قابلیت کا لوہا منوانے کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے اورانکو کئی ایسی سہولیات دیتا ہے جو انکی زندگی کو پرکشش بناتی ہیں۔ اسی لیے یہاں آکر بسنے والے افراد کے دلوں میں اس سرزمین سے محبت بڑھ جاتی ہے اور شکریہ کے طور پر بہت سے افراد کمیونٹی کی فلاح میں جٹ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک شخصت فریال نواز خان ہیں جو ایسے افراد کی مدد کرتی ہیں جن کیلیے زبان کے فرق کے باعث ہنگامی حالات میں حکومتی امداد اور سروسز تک رسائی حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے۔



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand