Key Points
- پاکستانی ایپ دیویلپر زاھد چھیپا کی بنائی اسلامی ایپ استعمال کنندہ کو با آسانی قرآن پاک پڑھنے میں مدد دیتی ہے
- سائیبر سکیورٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنے فون پر کوئی بھی ایپ ڈاون لوڈ کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ اس کا ماخذ کیا
- خود کو کسی بھی فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے فون کا جائزہ لیتے رہیں