مردوں میں خودکشی کا رجحان خواتین سے زیادہ ہے

Source: AAP
آسٹریلیا میں بھی کچھ کمیونٹیز اور ثقافت کے لوگوں کے لئے ذہنی امراض سے متعلق معاونت طلب کرنا ایک چیلنج ہے جبکہ مادری زبانوں میں وسائل کی قلت اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا سکتی ہے ۔
شئیر
Source: AAP