AUKUS کے بعد اب NASA کے منتظم آسٹریلیا میں آچکے ہیں اور آسٹریلیا امریکہ کے ساتھخلائی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے ہی سے بہت مضبوط ہیں، لیکن گزشتہ دو دہائیوں کے اندر خلائی مسافروں کو مریخ پر بھیجنے کی جستجو میں ایک نئی رفتار سامنے آئی ہے۔
شئیر





