صرف مرد حضرات ہی نہیں بلکہ پاکستانی نژاد آسٹریلین خواتین بھی آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں اور پاکستان ٹیم کے میچز دیکھنے کے لئے پہلے سے تیاریوں میں مصروف ہیں اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے بات کی ہے کچھ پاکستانی خواتین سے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر





