کیا 16 سالہ نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہونی چاہیے؟

Vote counting in the final federal seat of Herbert is expected to be completed soon Source: Getty / Getty Images.jpg
18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے آسٹریلینز مقامی، ریاستی اور وفاقی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے پابند ہیں، لیکن گرینز کے ایم پی اسٹیفن بیٹس نے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں وفاقی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی عمر کو کم کر کے 16 کر دیے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔ آسٹریلیا میں اس قانون کی اہمیت کے بارے میں بات کرنے کیلیے ایس بی ایس اردو نے ایسے والدین سے بات کی ہے جن کے بچوں کی عمر 16 سال کے لگ بگ ہے۔ مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر