تقسیم کی کہانیاں: ’ہم سب پاکستان جانا چاہتے تھے’

A refugee family in a camp after the partition of India and Pakistan in 1947 in Pakistan. Source: Getty / KEYSTONE-FRANCE/Gamma-Rapho
کنیز فاطمہ گزشتہ نصف صدی سے سڈنی میں مقیم ہیں۔ قیام پاکستان کے وقت ان کی عمر نو برس تھی۔ تقسیم سے متعلق ان کی یادیں سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر