اردو خبریں اتوار 7 نومبر 2021

A patient receives a COVID-19 vaccination at a pop-up clinic at Bunnings Mt Gravatt in Brisbane, Sunday, October 17, 2021. Source: AAP
آسٹریلیا نے ۸۰ فیصد ویکسین ہدف حاصل کر لیا ،ڈارون کے لاک ڈاؤن میں توسیع، وکٹوریہ کا معاشی بحالی پیکج، پاکستان میں تحریک لبیک کو غیر کالعدم قرار دینے کی حکومتی سمری اور آسٹریلیا پہنچا ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے سیمی فائینل میں جبکہ آج پاکستان کا اسکاٹ لینڈ سے پول میچ ۔
شئیر