پی ایچ ڈی اسکولرز آسٹریلیا چھوڑ کر کیوں چلے جاتے ہیں؟

آسٹریلین حکومت اعلیٰ تعلیم کی مد میں ہر سال یونیورسٹیوں کو کروڑوں ڈالر فراہم کرتی ہے تا کہ مختلف شعباجات میں زیادہ سے زیادہ ماہرین کی تعیناتی کی جاسکے۔ ان اسکولرشپس اور فنڈنگز سے مقامی طلبہ کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی طلبہ بھی مستفید ہوتے ہیں۔ مگر کیا وجوہات ہیں کہ بہت سے اسکولر اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی وطن یا کسی اور ملک چلے جاتے ہیں؟
شئیر