بارہویں جماعت کے ،بچے اور والدین دونوں ہی پریشان

year 12 exams put extra pressure on students
آسٹریلیا میں بارہویں جماعت کے لئے امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے ، کووڈ 19 پابندیوں کے خاتمے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب بارہویں جماعت کے طالب علم امتحانات دے رہے ہیں ۔ جب کہ مستقبل میں کیرئیر کے چناو میں یہ امتحانات پہلی سیڑھی سمجھے جاتے ہیں ۔ امتحانات کے دوران اضافی ذہنی دباو اور پریشانی طلبا ؑ کی کارکردگی متاثر کر سکتی ہے ۔ والدین امتحانات کے دوران بچوں کی معاونت کریں اور حوصلہ بڑھائیں تو نتائج بہتر ہو سکتے ہیں ۔
شئیر