SKIP TO MAIN CONTENT

Podcast Series

   اردو  Careers

میری پہلی نوکری

آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جس کی کثیر آبادی تارکین وطن افراد پر مشتمل ہے ۔ جہاں آسٹریلیا کو ایک طرف ہنر مند کارکنوں اور افرادی قوت کی ضرورت ہے وہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ آسٹریلیا پہنچ کر اپنی قابلیت کے مطابق روزگار کا حصول قدم بہ قدم ہی ممکن ہے۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں ایس بی ایس اردو نے ایسے تارکین وطن افراد سے بات کی ہے جنہوں نے آسٹریلیا آ کر ابتدا میں ایسی نوکریاں بھی کیں جو ان کی قابلیت سے مطابقت نہیں رکھتیں تھیں۔

Follow and Subscribe
RSS Feed
Download the SBS Audio appAvailable on iOS and Android

Episodes


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now