ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
کووڈ ۱۹ کی اردو میں معلومات

سڈنی لاک ڈاؤن کا سبب بنے والے ڈیلٹا ویرینٹ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

What should I know about the delta variant? Source: AP Illustration/Peter Hamlin

بھارت سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا ویرینٹ اب 80 سے زیادہ ممالک میں پھیل گیا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز میں اسی ویرینٹ کے تیزی سے پھیلنے کے باعث لاک ڈاؤن کیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ڈیلٹا وائیرس دوسری اقسام کے مقابلے میں تقریبا 60 فیصد زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے ۔ سنئیے طبی ماہر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
سڈنی لاک ڈاؤن کا سبب بنے والے ڈیلٹا ویرینٹ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ 29/06/2021 09:33 ...
کیا سڈنی کے لاک ڈاؤن پرعمل درامد میں حکومتی تعصب یا سیاست کا دخل ہے؟ 13/07/2021 09:19 ...
دیوالیہ ہونے والی سیکیورٹی کمپنی کے ملازمین پر کیا گزر رہی ہے؟ 05/07/2021 06:19 ...
کیا سڈنی کے مکمل لاک ڈاؤن سے بچا جا سکتا تھا؟ 27/06/2021 11:00 ...
کیا کوئی جانتا ہے کہ آسٹریلیا کی بین القوامی سرحدیں واقعی کب کھلیں گی؟ 25/05/2021 10:04 ...
آسٹریلیا میں بھارتی ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ لگانے کی عطیاتی مہم 16/05/2021 09:47 ...
کیا کووڈ۔۱۹ ویکسین لگانے سے روزہ ٹوٹ سکتا ہے؟ جانئے اس بارے میں آسٹریلین علما کی رائے 15/04/2021 11:00 ...
آسٹریلیا میں کرونا کی ویکسین لگوانے کا تجربہ کیسا ہے؟ 02/03/2021 07:10 ...
آسٹریلیا میں کرونا سے حالات کب تک ٹھیک ہوں گے؟ 13/01/2021 05:38 ...