Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں : بدھ 22 اپریل 2026

President Trump's administration is accused of undermining democracy (AAP).jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کرے گا. ایرانی پارلیمان کے رکن نے امریکا کے ساتھ مذاکرات “ کو غیر دانشمندانہ قرار دیا ہے۔


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کرے گا. ایرانی پارلیمان کے رکن نے امریکا کے ساتھ مذاکرات “ کو غیر دانشمندانہ قرار دیا ہے۔


اس سے قبل قالیباف کے ایک معاون نے جنگ بندی میں توسیع کو امریکا کی جانب سے “اچانک حملے کے لیے وقت حاصل کرنے کی چال” قرار دیا تھا۔ پاکستان نے اس توسیع کا خیرمقدم کرتے ہوئے مذاکرات کے اگلے دور کی امید ظاہر کی ہے، جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ اسلام آباد منسوخ کر دیا گیا ہے۔

- وفاقی حکومت نے آسٹریلین کمپنیوں کے لیے ڈیزل کی مزید فراہمی یقینی بنائی ہے۔

- آسٹریلین حکومت معذورین کے لئے فلاحی اسکیم NDIS کے اخراجات میں کمی کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت اور ریاستوں کے درمیان اُن لاکھوں آسٹریلین افراد کے مستقبل پر تنازع شدت اختیار کر رہا ہے جو ذہنی بیماری کے ساتھ این ڈی آئی ایس سے کور نہیں ہوں گے کیونکہ حکومت اسکیم کے تحت نفسیاتی معاونت تک رسائی محدود کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now