SKIP TO MAIN CONTENT

آسٹریلیا کی شہریت | آسٹریلیا اور اس کے لوگ | حصہ اول

آسٹریلیا اور کلیدی الفاظ کے بارے میں جانیے جن کے بارے میں آسٹریلین شہریت کا امتحان دیتے وقت ضرورت پڑ سکتی ہے۔ یہ پہلا حصہ ہے جو آسٹریلیا اور اس کے لوگوں کے بارے میں ہے۔

Australian Citizenship [Urdu] Episode 01

Learn about Australia and the key vocabulary you'll need to pass the Australian citizenship test. This is part 1- Australia and its people.

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Josipa Kosanovic

پیش کار Luke Carroll, Angeline Penrith

ذریعہ: SBS



Skip to article content

آسٹریلین شہریت کا امتحان پاس کرنا ایک تارک وطن کے سفر میں سب سے اہم سنگ میلوں میں سے ایک ہے، اور آپ کو یہ امتحان انگریزی میں دینا ہوگا۔ لیوک اور انجلین سے اس بارے میں جانیے کیونکہ وہ ان کلیدی الفاظ اور خیالات کی وضاحت کررہے ہیں جن کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔

یہ ایپی سوڈ آسٹریلین شہریت کے پہلے پر فوکس کرتا ہے: ہمارا کامن بانڈ کتابچہ، آسٹریلیا اور اس کے لوگ۔

Learn English Australian Citizenship سیریز کے تمام ویڈیوز اور پوڈ کاسٹ دیکھیں۔

یہ جاننے کے لیے دوسرے حصہ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now