SKIP TO MAIN CONTENT

آسٹریلیا کی شہریت | آسٹریلیا کے جمہوری عقائد، حقوق اور آزادی | حصہ دوم

اہم الفاظ اور خیالات کے بارے میں جانیے تاکہ آپ آسٹریلیا کے جمہوری عقائد، حقوق اور آزادیوں کو سمجھ سکیں۔ آسٹریلین شہریت کے امتحان کے لیے مشق کریں تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ اس میں کامیاب ہو سکیں۔

Australian Citizenship [Urdu] Episode 02

Learn the key vocabulary and ideas so that you understand Australia's democratic beliefs, rights and liberties. Practise for the Australian citizenship test so you can pass with confidence.

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Josipa Kosanovic

پیش کار Luke Carroll, Angeline Penrith , Afnan Malik

ذریعہ: SBS



Skip to article content

آسٹریلین شہریت کا امتحان پاس کرنا ایک تارک وطن کے سفر میں سب سے اہم سنگ میلوں میں سے ایک ہے، اور آپ کو یہ امتحان انگریزی میں دینا ہوگا۔ لیوک اور انجلین سے اس بارے میں جانیے کیونکہ وہ ان کلیدی الفاظ اور خیالات کی وضاحت کررہے ہیں جن کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔

یہ ایپی سوڈ آسٹریلین شہریت: ہمارا مشترکہ بانڈ کتابچہ، آسٹریلیا کے جمہوری عقائد، حقوق اور آزادی، حصہ دوم پر مرکوز ہے۔

یہاں، آپ تمام اقساط دیکھ سکتے ہیں۔


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now