آسٹریلین شہریت | آسٹریلیا میں حکومت اور قانون | حصہ سوم
آسٹریلیا میں آسٹریلین حکومت اور قانون کو سمجھیں اور اہم الفاظ سیکھیں۔ آسٹریلین شہریت کے امتحان کے لیے مشق کریں تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ اس میں کامیاب ہو سکیں۔
Australian Citizenship [Urdu] Episode 03
Understand the Australian government and law in Australia and learn key vocabulary. Practise for the Australian citizenship test so you can pass with confidence.
1 دورانیہ
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By Josipa Kosanovic
پیش کار Luke Carroll, Angeline Penrith , Afnan Malik
آسٹریلین شہریت کا امتحان پاس کرنا ایک تارک وطن کے سفر میں سب سے اہم سنگ میلوں میں سے ایک ہے، اور آپ کو یہ امتحان انگریزی میں دینا ہوگا۔ لیوک اور انجلین سے اس بارے میں جانیے کیونکہ وہ ان کلیدی الفاظ اور خیالات کی وضاحت کررہے ہیں جن کے بارے میں آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔