آسٹریلین سیٹیزنشب کا نیا ٹیسٹ پندرہ نومبر سے لیا جائے گا۔ پندرہ نومبر سے پہلے والے تمام ٹیسٹ پرانے طریقے سے لئے جائیں گے۔
وزارتِ داخلہ کے مطابق سیٹیزنشپ ٹیسٹ کا مقصد آسٹریلین بننے والے شخص کی انگریزی زبان کی مہارت کو جاننا، اس بات کا سمجھنا ہے کہ آسٹریلوی شہری بننے کا مقصد کیا ہے اور آسٹریلوی اقدار کے بارے میں معلومات رکھنا ہے۔
سیٹیزنشپ ٹیسٹ کے لئے پورے آسٹریلیا میں جگہ جگہ ٹیسٹ سینٹر بنائے گئے ہیں جبکہ کرونا وائرس وبا کے دوران آن لائن ٹیسٹ بھی لئے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیئے۔