"اپنا ہوم ورک کر کے گھر سے نکلیں ورنہ دھکے کھانے پڑیں گے" ۔ آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟

Source: Priyanka shoor
"آسٹریلیا میں جاب حاصل کرنا بہت مشکل ہے اور پڑھائی کے بجائے شو آف کرنے والوں کو پی آر کے وقت دھکے کھانے پڑتے ہیں" ۔بین الا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی پانچویں قسط میں انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ پرینکا شُور بتارہی ہیں کہ یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتی تھیں اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا۔
شئیر