فیس بکُ لائیو پر ویڈیو انٹرویو کے ذریعے اپنی ٓآواز ، ویڈیو اور ٹیلنٹ سب کوسناے اور دکھانے کا موقع، فوٹو بُوتھ پر مفت ڈیجیٹل اور پرنٹڈ تصویر، ہماری ٹیم سے ملاقات اورایس بی ایس کی طرف سے رنگا رنگ مفت تحائیف ۔ ساتھ ہی سڈنی کے معروف فیئر فیلڈ شو گراؤنڈ میں ہونے والے ملٹی کلچر عید فیسٹیول اینڈ فئیر ۲۰۲۲ میں ثقافتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں کے ساتھ ملٹی کلچرل ازم کا بہترین تجربہ کریں۔اپنے خاندان ، دوستوں اور ایس بی ایس کے ساتھ عید کا لطف اٹھائیں۔
پوڈکاسٹ اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
- Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے