۲۰۱۹ میں آسٹریلیا کے کنِ امیگریشن قوانین نے شہ سرخیوں میں جگہ بنائی؟

Supporters wait for the judgment for Tamil family facing deportation Sep. 2019 Source: AAP
گزرنے والا سال آسٹریلیا میں امیگریشن پالیسی کی تبدیلیوں کا سال تھا۔ امیگریشن اور اس کے قوانین اس سال بھی آسٹریلیا میں بحث و مباحثے کا موضوع رہے۔ لیکن اگر میڈیویک، ، تامل خاندان کی ملک بدری کی ڈرامائی صورتحال اور مستقل سکونت یا پی۔آر ویزوں میں کٹوتی کے قوانین کو امیگریشن سے جڑی خبروں کی شہ سرخیاں کہا جائے تو شائد غلط نہ ہوگا۔ جانئیے کے متنا زعہ قوانین سے لے کر نئے ویزہ سسٹم تک میں ہونے والی تبدیلیاں کیا تھیں ؟
شئیر