حکومت کی جانب سے جبری شادیوں پر پابندی کے لیے امداد میں اضافہ

http://i96.photobucket.com/albums/l186/andresc78/Sandra-banner-1.jpg Credit: AndresCalle/Getty Images
وفاقی حکومت نے جبری شادی کے متاثرین کی امداد کے لیے 12.1 ملین ڈالر کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اس عمل کو جدید دور کی غلامی کی ایک شکل سمجھا جاتا ہے اور اس کے متاثرین کی ذہنی صحت پر شدید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
شئیر