مجھے اپنے آسٹریلین پرستاروں اور آسٹریلیا کی قدرتی خوبصورتی دونوں سے پیارہے: فنکارعلی ظفر

ایس بی ایس نے پاکستانی گلوکار و اداکارعلی ظفر کو آسٹریلیا کے دورے کے آغاز میں پرستاروں سے ملاقات اور سوال جواب سیشن میں مدعو کیا۔ اس موقعے پر انہوں نے نہ صرف لکی ونرز کے دلچسپ سوالات کے جوابات دئے بلکہ پرستاروں کی فرمائیش پر اپنے کچھ پسندیدہ گیتوں سے انتخاب سنا کر داد بھی حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ آسٹریلین پرستاروں اور آسٹریلیا کی قدرتی خوبصورتی دونوں کے مداح ہیں۔
شئیر