ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی ہے۔ کیا یہ سلسلہ بھارت کے ساتھ فایینل تک جاری رہے گا؟ آسٹریلین کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے نئے الزامات اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سنئیے اسپورٹ راٗونڈ اپ شاہد ہاشمی کے ساتھ۔
شئیر





