آسٹریلیا میں اردو کلاسز کا سفر

Source: Western Sydney Urdu School
مغربی دنیا میں تارکینِ وطن کے بچے جب بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کو خیال آتا ہے کہ اپنی زبان سکھانے کا قیمتی وقت کہیں بہت پیچھے رہ گیا. کیا آپ اپنے بچوں کو اردو زبان سکھانے کے بارے میں شش و پنج کا شکار ہیں؟ کیا آپ کواردو اسکول نہیں مل رہا یا وقت کی کمی ہے؟ سنئیے سڈنی کے ماؤنٹ ڈریوٹ اسکول کی اردو اسکول کی ٹیچرمصباح ذکا کے اپنے تجربات ۔ ایس بی ایس ریڈیو کے نیشنیل لینگویج مقابلے میں حصہ لیجئیے
شئیر



