بیرون ملک امدادی سرمایہ کاری میں کمی پر آسٹریلیا تنقید کی زد میں

Australian relief stores being sent to Tonga following the 2022 volcanic eruption and tsunami (AAP) Source: AAP / CPL Robert Whitmore/EPA
آسٹریلیا سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ مستقبل کے استحکام اور خوشحالی میں سرمایہ کاری کے طور پر غیر ملکی امداد پر اپنے اخراجات میں اضافہ کرے۔ حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا کی طرف سے غیر ملکی امداد کی سرمایہ کاری میں کمی یا جمود کا ایک دہائی ملک کے بہترین مفادات کے خلاف کام کر رہا ہے۔
شئیر