Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

آخری اوور کا ہیرو: زمان خان کی برسبین ہیٹ کو غیر متوقع فتح دلوانے والی کارکردگی خود ان کی زبانی

Zaman Khan's stunning final over hands Brisbane Heat come-from-behind win (Credit Brisbane Heat)

Zaman Khan's stunning final over hands Brisbane Heat a come-from-behind win (Credit Brisbane Heat)

برسبین ہیٹ کو آخری اوور میں غیر متوقع جیت دلوانے والے باؤلر زماں خان کی زبانی سنئے برسبین ہیٹ کی غیر متوقع فتح کی کہانی اور اسُ آخری سنسنی خیز اوور کا احوال جس میں ہیریکین کو جیت کے لئے صرف چھ رنز درکار تھے مگر زماں خان نے آخری اوور میں نپی تُلی بالنگ کر کے اپنی ٹیم برسبین ہیٹ کو 3 رنز سے فتح فیصلہ کُن کردار ادا کیا۔

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Muhammad Riaz, Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

برسبین ہیٹ کو آخری اوور میں غیر متوقع جیت دلوانے والے باؤلر زماں خان کی زبانی سنئے برسبین ہیٹ کی غیر متوقع فتح کی کہانی اور اسُ آخری سنسنی خیز اوور کا احوال جس میں ہیریکین کو جیت کے لئے صرف چھ رنز درکار تھے مگر زماں خان نے آخری اوور میں نپی تُلی بالنگ کر کے اپنی ٹیم برسبین ہیٹ کو 3 رنز سے فتح فیصلہ کُن کردار ادا کیا۔

اس ہفتے ہونے والے میچ کے تناظر میں زمان خان سے کی گئی بات چیت سنیے جس کی ویڈیو بھی آپُ ایس بی ایس اردو کے انسٹاگرام اور فیس بک پیج پر دیکھ سکیں گے کی کس طرح آخری اوور میں ان کی پُرسکون اور بااعتماد بولنگ نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔دباؤ کے لمحات میں زمان خان کی عمدہ لائن اور لینتھ نے ثابت کیا کہ وہ بڑے میچ کے کھلاڑی ہیں۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now