SKIP TO MAIN CONTENT

ملئے آسٹریلیا میں اسکواش کےلگاتار دو ٹائیٹلز جیتنے والی پاکستانی کھلاڑی ثناء بہادر سے

Sana Bahadur with her father Sher Bahadur
Credit: Supplied by Sher bahadur

ثنا بہادر ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں لگاتار دو تائیٹلز اپنے نام کئے ہیں ، قوت گویائی اور سماعت سے محروم ثناء اپنے کھیل میں بہترین ہیں ایس بی ایس اردو سے ان کے والد اور ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں


تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

ثنا بہادر ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں لگاتار دو تائیٹلز اپنے نام کئے ہیں ، قوت گویائی اور سماعت سے محروم ثناء اپنے کھیل میں بہترین ہیں ایس بی ایس اردو سے ان کے والد اور ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں


ثناء بہادر کے والد شیر بہادر نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں ثناء کی آواز ہونے کا بھی کردار ادا کیا۔ وہ کہتے ہیں کھیل کے دوران اور ٹرینگ میں ثناء نے differently abled ہونے کی وجہ سے کبھی کوئی رکاوٹ محسوس نہیں کی

شیر بہادر نے کہا کہ اگرچہ سہولیات کی کمی اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز تک رسائی مشکل ہو جاتی ہے لیکن وہ کوشش کرتے ہیں کہ ان کی بیٹی بین لاقوامی مقابلوں کا حصہ بنے

ثناء دس سال کی عمر سے اسکواش کھیل رہی ہیں اور متعدد بین الاقوامی مقابلوں کا حصہ رہی ہیں مستقبل کے حوالے سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ اسکواش کی ورلد چمپئین شپ جیتنا ان کا خواب ہے تاہم ان کے والد نے بتایا کہ ان کا اگلا ہدف ایشین چمپئین شپ ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now