دس سالہ پاکستانی اسکواش پلئیر محمد ہرماس علی راجہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنا چاہتے ہیں

Credit: Provided by Naeem Raja(Harmas Father)
محمد ہرماس علی راجہ پاکستانی جونئیر اسکواش پلئیر ہیں ، جنہوں نے حال ہی میں آسٹریلیا اوپن انڈر 11 اسکواش میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ ہرماس 37 سال بعد پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے برٹش اوپن جونئیر رینکنگ میں پانچوین پوزیشن حاصل کی جبکہ ان کا خواب یہ ہے کہ وہ پاکستان کے لئے ورلڈ نمبر ون کا اعزاز حاصل کریں دس سالہ محمد ہرماس اور ان کے والد کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر