بگ بیش لیگ (BBL) میں شامل پاکستانی کرکٹ اسٹارز آسٹریلین پرستاروں کے شکر گزار مگر توجے کارکردگی پر !

BBL PAK (2).jpg

بیگ بیش لیگ 2025–2026 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے لیگ کے اعلیٰ معیار اور سخت مقابلوں کو سراہا، شاہین شاہ آفریدی ، حسن علی اور شاداب خان نے لیگ کے جوش و خروش کو شاندار قرار دیا۔ کھلاڑیوں نے بی بی ایل کے تجربے کو پی ایس ایل 2026 اور آئندہ ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے اہم قرار دیا۔جبکہ ڈیوڈ وارنر اور شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ 2026 کے بارے میں بھی بات کی۔



شاہین شاہ آفریدی کو برسبین ہیٹ نے راؤنڈ 1 میں پلاٹینم کیٹیگری کے تحت منتخب کیا۔

حارث رؤف میلبورن اسٹارز کے ساتھ راؤنڈ 1 میں ریٹینشن پک کے طور پر برقرار رکھے گئے۔

محمد رضوان کو میلبورن رینیگیڈز نے راؤنڈ 1 میں پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا۔

بابر اعظم نے پری سائننگ کے ذریعے سڈنی سکسیرز کو جوائن کیا۔

شاداب خان کو سڈنی تھنڈر نے راؤنڈ 2 میں منتخب کیا۔

حسن علی کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے راؤنڈ 3 میں شامل کیا۔

حسن خان میلبورن رینیگیڈز کے لیے راؤنڈ 2 میں منتخب ہوئے۔



_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand