شاداب کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں شائقین کی حوصلہ افزائی نے انہیں مضبوط رکھا، اور وہ امید کرتے ہیں کہ مداح اس سیزن میں بھی ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
شاداب خان نے سڈنی تھنڈر کے لیے کھیلنے کے جوش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی کے ذریعے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتے ہیں اور ایک بار پھر میدان میں اپنا جادو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔
مزید جانئے

پاکستان میں موٹر سپورٹس کا بڑھتا رجحان
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے






