آسٹریلیا کے سکوں پر اب نظر آئے گا ایک نیا چہرہ

Source: Pixabay
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد جہاں دولت مشترکہ خاص طور پر برطانوی تاج کے زیر سایہ ممالک میں کئی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں وہیں آسٹریلین سکے بھی تبدیل ہو رہے ہیں اور اب شاہ چارلس کا چہرہ نئے آسٹریلین سکوں پر جلوہ گر ہوگا
شئیر